برطانیہ کے رہنما پروفسیر ضمیر اعوان سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ



 یوکے مانچسٹرمعروف سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری محمد اشرف ڈمیان ہاؤس میں
برطانیہ کے رہنما پروفسیر ضمیرعوان نے فرمایاسربراہ سلسلہ نقشبند یہ اویسیہ 
کے اس ادارہ کا پوری دنیا میں مقام ہے 
ضمیر عوان صاحب سے مل کر بہت خوشی ہوئ ہے اور ان کے ساتھ زکرے الہی کرنے کی 
                   توفق ہوئ ہے اور زکر کا دارس دیا اور طریقہ کار بتایا اور کہا 
ذکر قلب اللہ تعالی کی ایک عظیم نعمت ہے اور اللہ تعالی جس کو چاہتا ہے اسکو عطا فرماتا ہے ۔ ذکر قلب حاصل کرنے کے بعد، دل کی دھڑکنوں کے ساتھ اللہ ھو ملانے کی مشق جاری رکھیں اور روزانہ سات 7 دن تک سوتے وقت یہ مشق کریں۔ اگر سات دن بعد بھی آپ کا ذکر قلب جاری نا ہو تو اللہ تعالی کو مدد کیلئے پکاریں۔ جب رب کا نام آپ کے دل کی دھڑکنوں    میں گونجنے لگے یہ اس بات کی دلیل ہے کہ رب نے آپ کو اپنی راہ میں قبول کر لیا ہے۔ 




اے ایمان والو! اللہ کا بہت زیادہ ذکر کیا کرو۔

بندوں پر اللہ تعالیٰ نے مختلف اقسام کی نعمتیں اور احسانات کیے جس کی بناء پر انہیں اکثر حالات میں تسبیح (سبحان اللہ کہنا) اور تہلیل (لا الہ الا اللہ کہنا) اور الحمد للہ کا بکثرت ذکر کرنے کا حکم دیا گیا تاکہ ذکر کرنے والے بہت زیادہ ثواب اور    اچھے ٹھکانے والے بن سکیں


                                                                                                                                                     ‎سچی توبہ
‎انسا نوں سے پیار و محبت اور ضرورت مند انسا نوں کی مددکے عمل کو ہر دی اور مذہب میں تحسین کی نظر سے دیکھا جا تا ہے لیکن دین اسلام نے خد مت ِ انسا نیت کو بہترین اخلا ق اور عظیم عبا دت قرار دیا ہے ۔اللہ تعالیٰ نے انسا نوں کو یکساں صلا حیتوںاور اوصاف سے نہیں نوازا بلکہ اُن کے درمیان فرق وتفا وت رکھا ہے اور یہی فرق و تفاوت اس کا ئنات رنگ وبو کا حسن و جما ل ہے ۔ وہ رب چاہتا تو ہر ایک کو خوبصوت ،مال دار،اور صحت یاب پیدا کر دیتا لیکن یہ یک رنگی تواس کی شانِ خلاقی کے خلاف ہوتی اور جس امتحان کی خاطر انسان کو پیدا کیا ہے، شاید اس امتحان کا مقصد بھی فوت ہو جاتا ۔اُس علیم و حکیم رب نے جس کو بہت کچھ دیا ہے اُسکا بھی امتحان ہے اور جسے محروم رکھا ہے اس کا بھی امتحان ہے ۔وہ رب اس بات کو پسند کرتا ہے کہ معا شرے کے ضرورت مند اور مستحق افراد کی مدداُن کے وہ بھا ئی بند کریں جن کو اللہ نے اپنے فضل سے نوازا ہے تاکہ انسانوں کے درمیان باہمی الفت ومحبت کے رشتے بھی استوار ہوں اور دینے والوں کو اللہ کی رضا اور گناہوں کی بخشش بھی حاصل ہو ۔۔۔
اس موقع پر ممتاز بزنس مین چوہدری علی شان چوہدری زمان چوہدری حیدر علی چوہدری شان اشرف چوہدری ارمان اشرف

Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ