اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
لاک ڈاؤن میں نرمی، بالی وڈ فنکار کھلی ہوا کا لطف لینے لگے
انڈیا میں لاک ڈاؤن میں نرمی ہوتے ہی وہاں عام لوگ گھروں سے باہر نکل آئے وہاں بالی وڈ سٹارز بھی کسی سے پیچھے نہ رہے۔ بالی وڈ کی اہم شخصیات بھی دو ماہ بعد ممبئی کی سڑکوں پر واک کرتی اور گُھومتی نظر آئیں۔انڈین خبر کے مطابق بالی وڈ کی مشہور جوڑی سیف علی خان اور کرینہ کپور، اداکارہ راکل پریت سنگھ، دیشا پٹانی، دیویا کھوسلہ کمار، نیہا دھوپیا اور علی فضل سمیت دیگر اداکار بوریت دور کرنے اور کھلی ہوا کا مزہ لینے گھروں سے باہر آئے۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ