بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے ٹوئٹر اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا ہ

اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان 



بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا نے ٹوئٹر کی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کر گئ ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغامات میں منفی چیزوں سے دور رہنے کو انہوں نے ٹوئٹر سے علیحدہ  کی کوئ خاص وجہ  تو نہیں بتائی۔ اور کہا کہ وہ ٹوئٹر اکاؤنٹ کو کچھ دنوں کے لیے بند کر رہی ہیں۔سوناکشی سنہا نے ٹوئٹر چھوڑنے کا اعلان فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بھی کیا۔
انسٹاگرام پر انہوں نے ٹوئٹر کے پیغام کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا ’آگ لگے بستی میں، میں اپنی مستی میں! (الوداع ٹوئٹر‘الوداع ٹوئٹر)

Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ