اوورسیز پاکستانیوں کی اواز چوہدری محمد اشرف ڈمیان
اکستان تحریک انصاف کے رہنما اور معروف گلوکار ابرارالحق کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آگیا۔ابرار الحق نے ٹوئٹر پر بتایا کہ ان کا کورونا کا نتیجہ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے گھر پر خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ سکائپ کے ذریعے اپنی ہلال احمر اور سہارا فاؤنڈیشن کی ذمہ داریاں ادا کرتے رہیں گے۔ انہوں نے ان سب کیلئے دعاؤں کی اپیل کی جو کورونا کا شکار ہوئے ہیں
خیال رہے کہ ہفتہ کے روز ابرار الحق نے کہا تھا کہ انہیں خشک کھانسی اور بخار ہے جس کی وجہ سے انہوں نے احتیاطی تدابیر اختیار کرلی ہیں، گورنر پنجاب چوہدری سرور سمیت جن لوگوں نے ان سے ملاقاتیں کی ہیں انہیں بھی احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہئی
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ