اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
(دیکھتہ آنکھوں سنتے کانوں کا نام آتے ہی طارق عزیز یاد آئے گا)
ماہ نور کا طارق عزیز کی وفات پر اظہار افسوس،تفصیلات کے مطابق پاکستانی معروف ماڈل اداکارہ و ٹی وی میزبان ماہ نور کا طارق عزیز کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوے کہنا ہے کہطارق عزیز جسے ٹی وی میزبان مدتوں بعد پیدا ہوتے ہیں،ان کا کہنا ہے کہ دیکھتی آنکھوں سنتے کانوں کا نام آتے ہی طارق عزیز یاد آئے گا،طارق عزیز پاکستان کا ایک ایسا نام تھا جسے مدتوں بعد کبھی بھلایا نہیں جا سکے گا)۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ