اوورسیز پاکستانیو کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
پاکستان سابقہ کرکٹ ٹیم کے کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے دنیا کو بتا دیا ہے کہ اُن کی اور وسیم اکرم کی شادی نسلی تعصب کے خلاف ایک مضبوط مثال ہےاور اُن کے لیے رنگت اہمیت نہیں رکھتی ہے بلکہ پیار زیادہ اہم ہے۔
تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شنیرا اکرم نے اپنے اور وسیم اکرم کے ہاتھ کی ایک تصویر ,شیئر کی جس کے ساتھ ہی انہوں نے لکھا کہ ہماری شادی کے بعد لوگ ہمیں کہتے تھے کہ وسیم نے اس سے ۔ اس لیے شادی کی کیونکہ یہ گوری ہے۔ مجھ سے سوال کرتے تھے کہ کیا اس کے جسم سے الگ بو آتی ہے؟ اس نے کسی دیسی لڑکی سے شادی کیوں نہیں کی
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ