پاکستانیوں کی اواز چوہدری محمد اشرف ڈمیان)
وزیراعظم عمران خان نے شوگر مافیا کی سرپرستی
کا فائدہ اٹھانے والوں کے خلاف کاروائی کا وعدہ کیا تھا،
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فرازنے
کہا ہے کہ شوگرمافیا کی سرپرستی سے متعلق وزیراعظم کا وعدہ جلد پورا ہوگا۔سماجی رابطی کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فرازنے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے شوگر مافیا کی سرپرستی فائدہ اٹھانے والوں کے خلاف کاروائی کا وعدہ کیا تھا، وزیراعظم کا وعدہ جلد از جلد پورا ہوگا،
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ