منگترل خان) کئی سال تک عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی کہ کپتان کے کھلاڑی غصے سے تڑپ اٹھیں گے ;

اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان



پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہناہے کہ ترکی کے ارطغرل نے پوری دنیا میں ترکوں کا نام روشن کیا لیکن منگترل خان ،نے شہبازشریف سے نمل یونیورسٹی کے نام پر زمین مانگی اور 'منگترل خان'کئی سال شریف برادران کا وظیفہ خوار رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے صوبائی وزیر اطلاعات  فیاض الحسن چوہان کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ  چینی،آٹا،ادویات اور پیٹرول چوروں کا دفاع ریلوکٹے کررہے ہیں، چور ڈاکوکے سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے والے آج رجسٹررڈ چور ثابت ہو گئے ہیں، ترکی کے ارطغرل نے پوری دنیا میں ترکوں کا نام روشن کیاپھر منگترل خان نے شہباز شریف سےنمل یونیورسٹی کےنام پرزمین مانگی،منگترل خان کئی سال شریف برادران کاوظیفہ خوار رہاہے۔انہوں نےکہاکہ 1998 میں نوازشریف نےپہلےپاکستان کودنیامیں پہلااسلامی ایٹمی ملک ہونےکااعزاز دلایا پھر2016میں نواز شریف نےپاکستان کو اسلامی معاشی طاقت بننےکااعزاز دلایا،آج ایک رل خان نے پاکستان کی معاشی حالت افغانستان سے بھی بدتر کر دی ہےاور  چلے ہیں مقابلہ نواز شریف اور شہبازشریف سے ۔

Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ