اوورسیز پاکستانیوں کی اواز چوہدری محمد اشرف ڈمیان
امریکی صحافی سنتھیارچی کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب،تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے امریکی صحافی سنتھیارچی کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت ہوئی، ایڈیشنل سیشن جج عابدہ سجاد نے درخواست پر سماعت کی درخواست گزار کے وکیل چودھری خانزادہ عدالت میں پیش ہوئے جبکہ پولیس کی جانب سے کوئی پیش نہ ہو سکا جس پر عدالت نے برہمی کااظہار کیا ہے،عدالت نے آئندہ سماعت پر پولیس سے جواب طلب کرلیااورسماعت12 جون تک ملتوی کردی ہے،

0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ