اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے طارق عزیز کی وفات پر گہرے دُکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ طارق عزیز کی پاکستان کیلئے کی گئی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اداکارہ نے اپنا تعزیتی پیغام شئیر کیا جس میں انہوں نےلکھ طارق عزیز کی پی ٹی وی نشریات کا اغاز کرنے کی ویڈیو بھی شئیر کی ہے۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ