اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
موذی مرض کینسر کا شکار پاکستان کی نامور اداکارہ و سماجی کارکن نادیہ جمیل کا کہنا ہے کہ کینسر میری زندگی کا اختتام نہیں ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی یادگار تصویروں پر مبنی ایک کولاج شیئر کرتے ہوئے لکھتی ہے کہ ہم سب کی ہی زندگیاں اختتام پذیر ہوں گی لیکن مجھے یقین ہے کہ کینسر میری زندگی کا اختتام نہیں.انہوں نے کہا کہ یہ ایک طے شدہ حقیقت ہے کہ ہم ایک ترتیب سے اپنی زندگی گزارتے ہوئے اپنے اختتامی کےسفر کی طرف گامزن ہیں'۔نادیہ جمیل نے لکھا کہ ہماری زندگیوں کا سب سے دلچسپ پہلو یہ ہے کہ ہم اپنی ندگی میں آئی ہوئی پریشانیوں اور رکاوٹوں سے کیسے نپٹتے ہیں، اور یہ ہی رکاوٹیں ہمیں یاد دہانی کرواتی رہتی ہیں کہ زندگی ابھی ختم نہیں ہوئی۔انہوں نے کہا کہ وہ صبر سیکھنے اور اپنی زندگی کے ممکنہ خدشات سے نبردآزما ہونے کیلئے مسسل کوشش میں ہیں، جن میں فتح یاب ہونا ضروری ہے۔واضح رہے کہ نادیہ جمیل میں رواں سال اپریل کے آغاز میں موذی مرض بریسٹ کینسر(چھاتی) کا سرطان) کی تشخیص ہوئی تھی، جس کے بعد سے وہ اپنے علاج کی اطلاعات مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہوں۔ امن مشن بھی، آئندہ سال 30 جون تک مالی میں قیام کریگا۔امن مشن آئندہ سال،اور 30 جون تک مالی میں قیام کریگا
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ