زارا نور عباس نے پاکستان کی مہنگی ترین فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ میں کام کرنے سے انکار کیوں کیا ہے؟

 اوورسیز پاکستانیوں کیااواز
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان



 پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس صدیقی نے کہا ہے کہ انہوں نے انتہائی چھوٹے رول کی وجہ سے
دی لیجنڈ آف مولا جٹ میں کام کرنے سے انکار کردیا تھا۔دی لیجنڈ آف مولا جٹ پاکستان کی تاریخ کی مہنگی ترین فلموں میں سے ایک ہے جو تاحال قانونی مسائل کی وجہ سے ریلیز نہیں ہوپائی، اس فلم میں فواد خان اور ماہرہ خان کی جوڑی بھی موجود ہے جبکہ حمزہ علی عباسی اور حمائمہ ملک بھی اس فلم میں نظر آرہے ہیں۔
اداکارہ زارا نور عباس کے مطابق انہیں اس فلم میں ماہرہ اور حمائمہ کے مقابلے میں انتہائی سیکنڈری قسم کا رول آفر کیا گیا تھا جس کی وجہ سے انہوں نے اس فلم میں کام نہیں کیا۔نجی ٹی وی کے مطابق زارا نور عباس سمجھتی ہیں کہ  کسی بھی اداکار کو ایسا کوئی بھی کام  نہیں کرنا چاہئے جس میں آپ دکھائی ہی نہ دیں اور نہ ہی اس میں اداکاری کے جوہر دکھانے کے زیادہ مواقع ملیں

۔
Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ