مغرب دوبارہ صلیبی جنگیں شروع کرنا چاہتا ہےترکی،

 اوورسیز پاکستانیوں کی اواز 
چوہدری محمد اشرف ڈمیان


انقرہ) ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہاہے کہ مغربی ممالک دوبارہ صلیبی جنگیں شروع کرنا چاہتے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردگان نے اپنی پارٹی کے اراکین پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ مغربی ممالک جو اسلام پر حملہ آور ہیں وہ دوبارہ صلیبی جنگیں شروع کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا حضور ﷺ کی حرمت پر حملہ ہمارے لیے غیرت کا مسئلہ ہے۔
ترک صدر کا کہنا کہ یورپی رہنماؤں کو یورپ میں نفرت کا پھیلاؤ روکنے کے لیے فرانسیسی صدر کی پالیسیوں کو روکنا چاہیے اور انہیں سمجھانے کی کوشش کرنی چاہیےتھی
۔
Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ