پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزازاحسن نے کہا ہے کہ نوازشریف کسی پر بھی اعتماد نہیں کرتے ہے۔،

اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان


پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزازاحسن کا کہنا ہے کہ نوازشریف کسی پر اعتماد نہیں کرتے۔
ایک انٹرویومیں انہوں نے اپنی پارٹی کو متنبہ کیا کہ (ن) لیگ سے بچ کر رہیں، نوازشریف فیصلہ کرتے ہوئے پارٹی رہنماوں سمیت کسی پر بھی اعتماد  نہیں کرتے۔ انہوں نے کہاکہ (ن)لیگ کے کئی رہنما بھی نوازشریف پر اعتبار نہیں کرتے۔ انہوں نے کہاکہ اپنی پارٹی سے کہوں گا نوازشریف کیساتھ چلنا مشکل ہے۔اعتزازاحسن نے کہا کہ میاں صاحب مشرف سے ڈیل کر کے سعودی عرب چلے گئے تھے اور ان کے بڑے لیڈر چوہدری نثار، شاہد خاقان عباسی، مشاہد حسین اور خواجہ آصف جیلوں میں قید تھے، نوازشریف نے اس وقت بھی کسی سے مشورہ نہیں کیا تھا۔پیپلزپارٹی رہنما کا کہنا کہ میاں صاحب اپنے پارٹی رہنماؤں پر بھی مشاورت نہیں کرتے، انہوں نے شہبازشریف کی بجائے شاہد خاقان عباسی کو وزیراعظم بنا دیا تھا۔

 
Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ