اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
لندن )مجتبیٰ علی شاہ)پاکستانی نژاد بولٹن کی رکن پارلیمنٹ یاسمین قریشی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئیں ہے۔ بولٹن ساو¿تھ ایسٹ کی رکن پارلیمنٹ نے تصدیق کی ہے کہ وہ دو ہفتہ قبل وائرس کے مثبت ٹیسٹ کے بعد رائل بولٹن ہسپتال میں ہیں۔ انہوںنے کہا کہ وہ آئسو لیشن میں ہیں اور اپنے گھر سے کام جاری رکھیں گی ۔یاسمین قریشی نے کہا کہ میں نے ویسٹ منسٹر یا کسی اور جگہ کا سفر نہیں کیا ہے،میں خود کو فیملی سے الگ کر کے اور دفتری کام کرتی رہی، لیکن 10 دن بعد ، جب بہت زیادہ خراب ہونے لگی تو ہفتے کے روز مجھے رائل بولٹن ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ