اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے والد نے ایک بیان میں کہناہے کہ وہ یورپین شہری رہنے کے لئے فرانس کی شہریت حاصل کرنے کی درخواست دے رہے ہیں۔بورس جانسن کے والد سٹینلی جانسن نے دعوی کیا ہے کہ ان کی ماں کی پیدائش چونکہ فرانس کی تھی اور ان کا نانا بھی فرانسیسی تھا سو اس لحاظ سے فرانسیسی شہریت حاصل کرنا میرا حق ہے۔انہوںنے واضح کیا ہے کہ وہ فرانسیسی شہریت کا مطالبہ نہیں کر رہے بلکہ وہ فرانسیسی ہیں اور اس طرح وہ اپنے آپ کو یورپین بھی کہلا سکتے ہیں'۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ