اوورسیز پاکستانیون کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
لندن) کے علاقے الفرڈ گڈمیز میں ایک گھر میں دو افراد کی موت کے بعد 28 سالہ خاتون کو قتل کے شبہ میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کو ٹیویسٹاک گارڈنز ، الیفورڈ کے ایک پتے پر بلایا گیا ،گھر کے اندر دو افراد شدید زخمی پائے گئے اور دونوں موقع پر ہی دم توڑ گئے۔پولیس نے گھر میں موجود ایک خاتون کو گرفتار کرلیا جو زخمی حالت میں تھی ۔ایک پڑوسی نے پولیس کو بتا یا کہ وہ اپنے گھر میں سو رہا تھا کہ ایک خاتون کے چیخنے کی آوازآئیں اور وہ جاگ گیا تھا'۔

0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ