اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کا طیارہ نواب شاہ کے قریب خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا۔نجی ٹی وی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پی آئی اے کی پرواز پی کے 306 کراچی سے لاہور جا رہی تھی ۔ نواب شاہ کے قریب طیارے پر آسمانی بجلی گری جس سے اس کے پرائمری ریڈار کو نقصان پہنچا۔طیارہ آسمانی بجلی کی لپیٹ میں آنے کے بعد کپتان نے کمال ہوشیاری کا مظاہرہ کیا اور آسمانی بجلی سے بچاتے ہوئے اسے مزید بلندی پر لے گیا، بعد ازاں پائلٹ نے طیارے کو بحفاظت لاہور ایئر پورٹ پر بحفاظت لینڈ کرادیا ہے۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ