اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
(پا کستان )پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات اوررکن قومی اسمبلی شازیہ عطاءمری کا کہنا کہ پاکستان پیپلزپارٹی صرف شہبازشریف کےموقف کومسلم لیگ ن کاموقف سمجھتی ہے،مریم نوازشریف اورشاہد خاقان عباسی کے بیانات کی کوئی حیثیت نہیں ہے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں شازیہ عطاءمری نےکہا کہ قوم منتظر ہےکہ مریم نواز شریف کتنے استعفی سپیکر کے پاس جمع کرواتی ہیں؟ہم نے دوسری بار مسلم لیگ ن کو سیاسی خود کشی سے روکا ،اب ہم اس سوال کا جواب چاہتے ہیں کہ کس کی خواہش پر استعفوں پر اصرار کیا جا رہا تھا؟۔ شازیہ مری کا کہنا کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم) ہم نے بنایا ہے ہمیں ڈکٹیشن دینے کی کوشش نہ کی جائے '۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ