اووسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
(ممبئی )90 کی دہائی میں بالی ووڈ کی ہیروئن کرشمہ کپور نے اپنی اداکاری کے ذریعے بے پناہ شہرت حاصل کی اور صف اول کی اداکاراؤں میں اپنا نام بنایا تھا، ان کی جوڑی اداکار گووندے کے ساتھ بہت مقبول ہوئی اور دونوں کے ایک ساتھ کئی فلموں میں کام بھی کیا لیکن شوبز انڈسٹری میں کامیابی ان کی ازدواجی زندگی میں کامیابی نہ لا سکی اور ان کی شادی 13 سال رہنے کے بعد 2016میں ختم ہو گئی تھی ،تفصیلات کے مطابق کرشمہ کپور کو محبت میں دو مرتبہ دھوکہ ملا جس کے بعد انہوں نے سنجے کپور سے شادی کر لی ، سنجے کپور پہلے شادی شدہ تھے لیکن انہوں نے پہلی بیوی سے علیحدگی کے بعد کرشمہ سے شادی کر لی ، سنجے کے ساتھ شادی نے کرشمہ کی زندگی میں بہت بڑی تبدیلیاں رونما کر دیں ، کرشمہ کپور نے 2012 میں شوہر سنجے کپور سے الگ رہنا شرو ع کر دیا تھا لیکن ان کی طلاق 2016 میں ہوئی تھی۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ