اوورسیز پاکستانیوں کی اواز

سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری محمد اشرف ڈمیان 

رمضان المبارک کی یہ رات ستائیسویں رات توبہ اسغفار اور بخشش کی رات ہےیہ مہینہ ایک بہترین مہینہ ہے، اس میں اللہ تعالی کی رحمتوں اور برکتوں کا خصوصی نزول ہوتا ہے' بندوں کو اپنا محبوب بنانے اور ان کی مغفرت کرنے کے لیے اس مہینے میں اللہ تعالی نے نہایت ہی مبارک عمال رکھے ہیں، اور ہر عمل کا ثواب بھی اپنی اصل سے دوگنا بڑھا دیا گیا ہے، کیونکہ حضور صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص ماہ رمضان کے اِس مبارک مہینے میں کسی نیکی کے ساتھ اللہ کا قرب حاصل کرے گا اس کا حال ایسا ہے جیسا کہ رمضان کے علاوہ کسی اور مہینے میں کوئی فرض ادا کیا ہو، اور جو شخص اس ماہ مبارک میں کوئی فرض عبادت ادا کرے گا اس کا حال ایسا ہے جیسا کہ غیر رمضان میں ستر فرض ادا کیا ہواس ماہ مبارک مہینے کی قدرومنزلت آج امت مسلمہ کے نزدیک بڑی بلندپایہ حیثیت رکھتی ہے، اور بعض وہ لوگ جو-


حقوق اللہ کے بعد حقوق العباد کا معاملہ بھی ہے- حقوق العباد میں سرفہرست والدین کا حق ہے- اللہ تعالی کے بعد انسان کا سب سے قریبی تعلق اپنے والدین سے ہوتا ہے- والدین ہی اسکی پیدائش کا ذریعہ بنتے ہیں اور اسکی تعلیم وتربیت کی وجہ سے دیگر انسانوں کے مقابلہ میں سب سے زیادہ وہی اس بات کا حق رکھتے ہیں کہ انکے ساتھ نیکی اور حسن سلوک کیا جاۓ۔ قرآن مجید کی کم وبیش چار آیات میں اللہ تعالی نے والدین کے حق کو اپنے حق کے متصل بعد ذکر کیا ہے جس سے صاف معلوم ہو جاتا ہے کہ اللہ کی نگاہ میں والدین کے حقوق کی کیا اہمیت ہے۔اللہ تعالی کی عبادت کرو اور اسکے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ اور والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرو افضل ترین رات یعنی 'لیلۃ القدر' کی تلاش میں گزشتہ رات مسلمانوں نے شب بیداری اور عبادات کا خصوصی اہتمام کیا۔ لیلۃ القدر رمضان المبارک کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں سے ایک نہایت ہی بابرکت رات ہے،جسے شب قدر اور برکت والی رات کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے توبہ، استغفار اور بخشش کی دعائیں مانگیں مانگنے والی رات ۔

Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ