
برطانیہ مانچسٹر ممتاز بشنس مین
چوہدری خلیل احمد
رمضان المبارک کی یہ رات ستائیسویں رات توبہ اسغفار اور بخشش کی رات ہےیہ مہینہ ایک بہترین مہینہ ہے، اس میں اللہ تعالی کی رحمتوں اور برکتوں کا خصوصی نزول ہوتا ہے' بندوں کو اپنا محبوب بنانے اور ان کی مغفرت کرنے کے لیے اس مہینے میں اللہ تعالی نے نہایت ہی مبارک عمال رکھے ہیں، اور ہر عمل کا ثواب بھی اپنی اصل سے دوگنا بڑھا دیا گیا ہے، کیونکہ حضور صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص ماہ رمضان کے اِس مبارک مہینے میں کسی نیکی کے ساتھ اللہ کا قرب حاصل کرے گا اس کا حال ایسا ہے جیسا کہ رمضان کے علاوہ کسی اور مہینے میں کوئی فرض ادا کیا ہو، اور جو شخص اس ماہ مبارک میں کوئی فرض عبادت ادا کرے گا اس کا حال ایسا ہے جیسا کہ غیر رمضان میں ستر فرض ادا کیا ہواس ماہ مبارک مہینے کی قدرومنزلت آج امت مسلمہ کے نزدیک بڑی بلندپایہ حیثیت رکھتی ہے، اور بعض وہ لوگ ، برطانیہ مانچسٹر کا ممتاز بزنس مین چوہدری علی شان

0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ