دنیا بھرمیں 200سےزائد افراد کوکروڑ پتی بنانے والی خاتون

اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان



 یوکےلندن) دنیا میں  ایسے بھی لوگ ہیں جو دوسروں کو ترقی دے کر خوش ہوتے ہیں۔ ایسے افراد میں ہولی ٹکر بھی شامل ہیں جو برطانوی تاجر، اینٹرپرونیئر، اور چھوٹے کاروبار شروع کرنے کی ماہر ہیں۔ہولی ٹکر اب تک 200 افراد کو کاروباری گر سکھاتے ہوئے انہیں ڈالروں میں کروڑ پتی بناچکی ہیں۔ 22 سال تک ان کی زندگی پرسکون تھی کہ وہ شدید بیمار ہوئیں، انہیں طلاق ہوگئی اور ان کی زندگی شدید متاثر ہونے لگی تھی۔ 23 برس کی عمر میں اس کے دماغ میں رسولی کی شناخت ہوئی تھی، اور وہ درد اور خوف میں مبتلا رہنے لگیں ہے۔
Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ