پاکستان میں ایک دن میں کورونا کے چھ ہزار 825 نئے کیسز، 81 ہلاکتیں ہو گی،


اوورسیز پاکستانیوں کی اواز 
چوہدری محمد اشرف ڈمیان

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی دیکھنے میں بہت زیادہ آ رہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیے گئے 29 ہزار 546 ٹیسٹ میں سے چھ ہزار 825 مثبت آئے ہیں۔
اتوار کی صبح جاری کیے گئے سرکاری اعداد وشمار کے مطابق پاکستان میں کورونا کے سامنے آںے والے کیسز کی تعداد ایک لاکھ 39 ہزار سے بڑھ چکی ہے جن میں سے 51 ہزار 735 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں جبکہ دو ہزار 632 انتقال کر گئے ہیں۔
،،،ملک میں اس وقت کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 84 ہزار 873 ہے۔ اب تک آٹھ لاکھ 68 ہزار 575 ٹیسٹ ہو) چکے ہیں۔

Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ