اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
پاکستان شوبز انڈسٹری کے فنکاروں کی جانب سے کورونا وائرس کا شکار پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی جلد صحتیابی کے لیے دعائیہ پیغامات جاری کیے جا ،رہے، ہیں۔
ٹوئٹر پر پاکستان کی صف اول اداکارہ ماہرہ خان نے شاہد آفریدی کی جلد صحتیابی کے حوالے سے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’انشاءاللّہ آپ بہت جلد ٹھیک ہوجائیں گے اور بہتر محسوس کریں گے۔
ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ