اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
فالو کی جانے والی پاکستانی اداکارائیںاداکارہ ایمن خان ، ماہرہ خان اور عائزہ خان انسٹاگرام مین سب سے زیادہ فالو کی جانے والی پاکستانی اداکارائیں بن گئیں ہیں۔ اس حوالے سے اداکارہ ایمن خان 6.3 ملین فالورز کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں، ماہرہ خان 6.1 ملین فالورز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں، جبکہ اداکارہ عائزہ خان 6 ملین فالورز ہونے پر تیسرے نمبر پر ہیں۔ تینوں اداکاروں کو شوبز کی دنیا میں اپنی صلاحیتوں کی بناءپر ایک خاص مقام حاصل ہیں عائزہ خان اور ایمن خان چھوٹی سکرین جبکہ اداکارہ ماہرہ خان ٹی وی اور فلمی دنیا میں اپنالوہا منوا چکی ہیں
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ