اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
میڈیا رپورٹس کے مطابق چودھری برادران کی چیئرمین نیب کے اختیارات کیخلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی،لاہورہائیکورٹ کے جسٹس سردار احمد نعیم پر مشتمل بنچ نے سماعت کی ،لاہورہائیکورٹ نے چودھری برادران کی درخواستیں سماعت کیلئے منظور کرلیں،لاہورہائیکورٹ نے نیب کو 6 جولائی کیلئے نوٹس بھیجتے ہوئے جواب طلب کرلیا ہے۔
یاد رہے کہ چودھری برادران نے چیئرمین نیب کے اختیارات کو چیلنج کررکھا ہے ،درخواست میں موقف اختیارکیاگیا ہے کہ چیئرمین نیب نے 20 سال پرانے معاملے کی دوبارہ تحقیقات کاحکم دیا ہے،نیب کے کردار اورتحقیقات کو پہلے بھی غلط انداز پر عدالتیں فیصلے دے چکی ہیں ،

0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ