اوورسیز پاکستانیون کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی اور اُن کے شوہر سلمان شیخ عرف مانی کی طرف سے پاک بحریہ کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔
کورونا وائرس کی اس مشکل گھڑی میں غریبوں اور مستحق لوگوں میں راشن تقسیم کرنے والی پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی حرا اور مانی نے اس ضمن میں پاک بحریہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر خصوصی ویڈیو پیغام جاری کیا گیاہے۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ