اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی تعریف کی اور کہا کہ وہ بھی میری دوسری ہیروئنوں کی طرح بہت آگے جائیں گی۔
تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر "لالی ووڈ‘ نامی اکاؤنٹ کی جانب سے شاہ رخ خان کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں میزبان بالی ووڈ کنگ سے سوال کرتا نظر آرہا ہے کہ ’کیا آپ سمجھتے ہیں ماہرہ بھی آپ کی دوسری ہیروئنوں کی طرح بھارت میں ،ہائی لیول ‘اداکارہ بن سکیں گی؟‘
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ