پاکستانی اداکارہ مرد ، ہانیہ عامر کا کتا بننے پر تیارہے،

اوورسیز پاکستانیوں کی اواز 
چوہدری محمد اشرف ڈمیان




 گزشتہ دنوں اداکارہ ہانیہ عامر نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ کی تھی جس میں انہوں نے اپنے مداحوں سے ایک کتا تلاش کرنے میں مدد کرنے کو کہا تھا لیکن ان کے مداحوں میں سے بعض نے اس درخواست کے جواب میں ہانیہ عامر کو ایسی پیشکش کر دی ہے کہ سن کر آپ دنگ رہ جائیں گے۔ ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ ہانیہ عامر نے گزشتہ روز پھر ایک ویڈیو انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ میری پچھلی پوسٹ کے جواب میں لوگ مجھے کہہ رہے ہیں کہ میں انہیں گود لے لوں۔
اداکارہ ویڈیو میں نے کہا ہیں کہ ،یہ آپ لوگ کیا کہہ رہے ہیں کہ میں آپ کو گود لے لوں؟ کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ میں انہیں کتا بنا کر رکھ لوں۔“رپورٹ کے مطابق اس ویڈیو کے علاوہ ہانیہ عامر کے ان دنوں گلوکار عاصم اظہر کے ساتھ مبینہ ریلیشن شپ کی وجہ سے بھی سوشل میڈیا پر چرچے ہیں۔ اداکار یاسر حسین نے بھی ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں عاصم اور ہانیہ کو تنگ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ وہ اب جلد شادی کر لیں،۔
Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ