اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
لباس کے انتخاب کی وجہ سے اکثر اداکارائیں سوشل میڈیا صارفین کے غضب کا نشانہ بنتی رہتی ہے۔ ان دنوں اداکارہ حرا مانی ان کے نشانے پر ہیں جنہوں نے گزشتہ دنوں ایسے لباس میں بنائی گئی تصویر پوسٹ کی تھی کہ پاکستانیوں کو غصہ آ گیا۔
ویب سائٹ پڑھ لو کے مطابق اس تصویر میں حرا مانی اپنے شوہر مانی اور بیٹے کے ہمراہ کسی پارٹی میں شامل ہوتی ہیں اور انہوں نے ایسا لباس پہن رکھا ہوتا ہے جس سے ان کی ایک ٹانگ عیاں ہو رہی ہوتی ہے۔
اس تصویر پر کمنٹس میں لوگ حرا کو طرح طرح کی سنا رہے ہیں۔ ریم ملک نامی ایک صارف نے لکھا ہے کہ ”ذرا سی شہرت ملی نہیں اور ننگا پن شروع، خود کو ’کول‘ سمجھتے ہیں۔' زوبی نامی خاتون نے کچھ نازیبا الفاظ میں اداکارہ کو شرم دلانے کی کوشش کی۔ کرن نامی لڑکی نے لکھا کہ 'شرم نہیں آتی تم کو؟ اپنا لباس ٹھیک کرو۔“فوزیہ عامر نامی خاتون نے لکھا ہے، افسوس تمہاری ڈریسنگ ایسا ہے۔ اللہ ہم سب کو ہدایت دے۔'

0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ