اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
اداکارہ روبینہ اشرف کورونا وائرس میں مبتلا ہوئ اور گذشتہ روز طبیعت زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔دو روز آئی سی یو میں رہنے کے بعد اب ان کی طبیعت بہتر ہے اہلِ خانہ کے مطابق جلد ہی وہ گھر جاسکیں گی۔
روبینہ اشرف کے مداحوں اور ساتھی دوستوں نے سوشل میڈیا پر دعائیہ پیغامات بھیجے ہے۔

0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ