کورونا کے شکار ہونے کے بعد شہباز شریف کا پہلا بیان سامنے آگیا نیب سے متعلق حیران کن بات کہہ دی ہے

اوورسیز پاکستانیوں کی واز 
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان

پاکستان لاہور قائدحزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ میری آپ سب سے گزار ش کرتا ہوں کہ کورونا سے لاحق خطرات انتہائی سنگین ہیں۔ اپنے دل کی گہرائیوں سے عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ بہت زیادہ زیادہ احتیاط کریں۔ باہر کے لیے ہر گھر کسی ایک فرد کو مقرر کریں اور باقی لوگ سختی کے ساتھ گھروں پر رہیں۔ اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو!۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ پاکستان آنے کے بعد سے میں نے بہت زیادہ احتیاط کی اور طبی ماہرین کے مشوروں پر سختی سے عمل پیرا رہا۔ نیب میں نظرانداز نہ ہونے والی پیشی کے سوا میں نے گھر سے باہر جانے میں سخت احتیاط برتی۔ میں نے خود کو گھر تک ہی محدود رکھااور یہیں سے آن لائن اجلاس منعقد کئے۔ شہباز نے کہا کہیں تہہ دل سے تمام احباب کا شکر گزار ہوں جنہوں نے میرے لئے نیک تمناو¿ں اور دعاو¿ں کے پیغامات ارسال فرمائے ہیں۔طبیعت کی ناسازی کے سبب میں نے کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا جو بدقسمتی سے پازیٹو آیا ہے۔

Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ