پاکستانیوں کی اواز چوہدری محمد اشرف ڈمیان)
کورونا وائرس ویکسین کے 20 لاکھ ڈوسز تیار ہوچکے‘ ٹرمپ کا دعویٰ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہےکہ امریکا میں کورونا وائرس ویکسین کے 20 لاکھ ڈوسز تیار ہوچکے ہیں جنہیں جلد منظوری کے بعد استعمال کیا جائے گا۔ تاہم، امریکا کے ماہر وبائی امراض ڈاکٹر انتھونی فوسی کا کہنا ہے کہ انہیں امریکی صدر کے ویکسین سے، متعلق بیان سے آگاہی نہیں ہے۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ