غریدہ فاروقی نے ایک بار پھر نیا چینل جوائن کر لیا ہے،'

اوورسیز پاکستانیوں کی اواز 
چوہدری محمد اشرف ڈمیان



 اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے ایک بار پھر  چینل بدل لیا ہے۔
ٹوئٹر پر اعلان کرتے ہوئے غریدہ فاروقی نے کہا " میرے پاس آپ کیلئے ایک اچھی خبر ہے، اللہ کا شکر ہے میں نے نیوز ون جوائن کرلیا ہے، میرا پروگرام جی فار غریدہ جاری رہے گا۔ پروگرام جلد ہی نیوز ون پر آن ایئر ہوگا، اپنی دعاوں میں یاد رکھیںا۔"
خیال رہے کہ اس سے قبل غریدہ فاروقی ' جی فار غریدہ' کے نام سے آج نیوز پر بھی اپنا پروگرام کر رہی تھیں۔ اس پہلے وہ جی این این، ایکسپریس نیوز  ،  اور سماء نیوز اور جیو نیوز کے ساتھ بھی کام کرتی رہی ہیں۔

Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ