اگرمیں پروڈیوسرز سے ملتی تو وہ رات کو کھانے پر ملنے کی فرمائش کرتے تھے"اداکارہ بالی ووڈ ، شرلین چوپڑا کا شرمناک انکشاف؛

اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان



بالی ووڈ کی بولڈ اداکارہ شرلین چوپڑا نے کہا ہے کہ انہیں پروڈیوسرز کی جانب سے نامناسب آفرز کی جاتی تھیں۔
اپنے ایک انٹرویو میں شرلین چوپڑا نے کہا کہ وہ پروڈیوسرز سے کام کیلئے ملتی تھیں تو وہ رات کو دیر گئے کھانے پر ملنے کو کہا کرتے تھے۔ ان آفرز سے وہ اتنا پریشان ہوئیں کہ انہوں نے پھر کبھی کسی کے سامنے کام کی بھیک نہ مانگنے اور اپنا کام شروع کرنے کا فیصلہ کیا۔'شرلین چوپڑا نے حال ہی میں ایک ویڈیو سٹریمنگ پلیٹ فارم ریڈشر لانچ کیا ہے۔ اس کے بارے میں اداکارہ نے کہاہے کہ اس پر کم پیسوں میں لوگوں کو بہت کچھ دیکھنے کو ملے گا۔' اس پلیٹ فارم کو لانچ کرنے کا مقصد یہی ہے کہ وہ خود کو کانٹینٹ ڈویلپر کے طور پر منوانا چاہتی ہیں۔'

Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ