زرتاج گل پر رشوت مانگنے کا الزام لگ گیا ہے،کب اور کس سے رشوت مانگی ؟جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔"

اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان



ڈیرہ غازی خان ڈسٹرکٹ بار کے صدر نے وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل پر رشوت مانگنے کا الزام لگادیا۔نجی نیوز  کے مطابق اپنے بیان میں بار کے صدر نسیم کھوسہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں ڈسٹرکٹ بار کو وزارت قانون کی طرف سے 20 لاکھ روپے کا امدادی چیک ملا، یہ چیک زرتاج گل وزیر نے انہیں وزارت قانون کی طرف سے دیا۔انہوں نے بتایا کہ جب وہ چیک جمع کراکر اسلام آباد سے فیصل آباد پہنچے تو بینک منیجر کا فون آگیا جس نے کہا کہ زرتاج گل وزیر نے فون کرکے چیک کیش کرنے سے منع کردیا ہے۔بار کے صدر نسیم کھوسہ نے الزام لگایا کہ رشوت نہ دینے پر چیک کیش نہیں ہونے دیا گیا۔دوسری جانب وزیر مملکت زرتاج گل نے الزام مسترد کردیا ہے اور کہا کہ امدادی چیک وزرات قانون کی طرف سے دیا گیا۔' ڈی جی خان بار کودیا گیا تھا اور انہیں تقریب میں مدعو کیا گیا تھا۔"
Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ