اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
میر حاصل بزنجو کا انتقال، وزیر اعظم عمران خان اور مریم نواز نے پیغام جاری کردیے
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے ایک ٹویٹ پر کہا کہ " وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان نے سینیٹر میر حاصل بزنجو کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مرحوم کے پسماندگان سے اظہار تعزیت کرتے ہیں۔ اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائیں. آمین"
دوسری جانب مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ "حاصل بزنجو صاحب کے انتقال کا سن کر بہت افسوس ہوا ہے، وہ ان چند ایک قائدین میں سے تھے جن کا میں احترام کرتی تھی ۔ ان کی جمہوریت کیلئے جدوجہد ہمارے لیے ہمیشہ
یاد رہےگئ
مینارہ نور رہے گی، اللہ ان کے درجات بلند فرمائے، آمین۔"
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ