کیا اپنے نے بچپن میں آپ مجھ پر فدا تھے؟‘ ثمینہ پیرزادہ کا اداکار عثمان مختار سے عجیب و غریب سوال تھا، لیکن آگے سے جواب ایسا ملا کہ شرمندہ ہوگئیں،

اوورسیز پاکستانیوں کی اواز 
چوہدری محمد اشرف ڈمیان


لاہورمعروف اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے اپنے شو میں دوران انٹرویو اداکار عثمان مختار سے ایک ایسا عجیب و غریب سوال پوچھ لیا کہ انٹرنیٹ پر ہنگامہ برپاہو گیا۔ ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق عثمان مختار ثمینہ پیرزادہ کے شو میں آئے تو وہ کچھ نروس دکھائی دے رہے تھے۔ وہ ثمینہ پیرزادہ کا شو میں بلانے پر شکریہ ادا کر رہے تھے کہ ثمینہ پیرزادہ نے ان سے پوچھ لیا کہ آپ نروس کیوں ہو رہے ہیں؟جواب میں عثمان مختار نے کا کہنا کہ 
جواب میں عثمان مختار نے کہا کہ ”جن لوگوں کو کام کرتے دیکھ کر آپ بڑے ہوتے ہیں، ایک روز ان کے ساتھ بیٹھنے کا موقع مل جائے تو آدمی نروس تو ہوتا ہی ہے۔“ عثمان کی یہ بات سن کر ثمینہ پیرزادہ نے وہ سوال پوچھ لیا جس پر سوشل میڈیا صارفین کافی لے دے کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ”کیوں؟ بچپن میں آپ مجھ پر فدا تھے؟“ عثمان نے یک لخت اس سوال پر ’نہیں‘ کہہ دیا جس پر ثمینہ پیرزادہ بھی کچھ کھسیا سی گئیں۔ نہیں کہتے ہوئے عثمان مختار نے ثمینہ پیرزادہ کی فلم ’انتہائ‘ کی تعریف کی اور بتایا کہ وہ اس وقت سے ان کا کام دیکھتے اور پسند کرتے آئے رہےہیں۔


 
Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ