اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز نے اندرون ملک پروازوںکے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا ۔نجی نیوز چینل دنیا کے مطابق ترجمان پی آئی کا کہنا ہے کہ کراچی سے اسلام آباد اور لاہور جانے والی پروازوں کے کرایو ں میں کمی کی گئی ہے جس کے بعد اسلام آباد اور لاہور کا یکطرفہ کرایہ 7ہزار 879روپے مقرر کیا گیا جبکہ کراچی سے لاہور کا یکطرفہ کرایہ 8ہزار 543روپے کردیا گیا ۔انہوں نے بتا یا کہ مسافروں کو 35کلو سامان لے جانے کی سہولت بھی ہو گی ۔ اوران کا مزید کہنا تھا کہ کرایوں میں کمی غیر معینہ مدت تک رہے گئ
۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ