میں جس سے بھی شادی کروں گی اس کو مزید 3 شادیاں کرنی کی اجازت دوں گی" نوجوان لڑکی نے یہ بات کہی تو پاکستانی بھی میدان میں آگئے،

اوورسیز پاکستانیوں کی اواز 
چوہدری محمد اشرف ڈمیان

 اسلام مردوں کو 4 شادیاں کرنے کی اجازت دیتا ہے لیکن جدید معاشرے میں ایک سے زائد شادیوں کو اچھا نہیں سمجھا جاتا  ہےاور اس کو روکنے کیلئے قانون سازی بھی کی گئی ہے۔ پاکستان میں اگر کوئی شخص دوسری شادی کرنا چاہتا ہے تو قانون کے مطابق اسے پہلی بیوی سے اجازت لینی ہوگی۔ ان قانونی پابندیوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ایک نوجوان لڑکی نے اپنے مستقبل کے شوہر کو 4 شادیوں کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ فاطمہ نور نامی ڈاکٹر لڑکی نے ٹوئٹر پر اعلان کیا ہے کہ وہ جس سے بھی شادی کریں گی اس کو مزید تین شادیاں کرنے کی بھی اجازت دیں گے۔ انہوں نے اس بارے میں لوگوں کی رائے جاننے کی کوشش کی تو انہیں طرح طرح کے مشورے مل گئے۔ 
Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ