ہزاروں فٹ بلند آسمان میں لڑاکا طیاروں کی تصاویر کیسے کھینچی جاتی ہیں؟ آنکھوں کو حیران کردینے والی ویڈیو سامنے آگئی ہے،

اوورسیز ہاکستانیوں کی اواز
 چوہدری محمد اشرف


(نئی دہلی) اخبارات ، ٹیلی ویژنز اور انٹرنیٹ پر ہم آئے روز فضاؤں میں اڑتے طیاروں کی تصاویر دیکھتے ہیں
جنہیں دیکھ کر بہت سوں کے ذہن میں خیال آتا ہے کہ زمین سے ہزاروں فٹ کی بلندی پر اڑتے ان طیاروں کی تصاویر کیسے بنائی جاتی ہیں؟ اب بالآخر یہ گتھی سلجھ گئی ہے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق ایک ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں فضاءمیں پرواز کرتے طیاروں کی تصاویر بنانے کا طریقہ کار دکھایا گیا ہے۔ 
اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فوٹوگرافر ایک بوئنگ سی 17گلوب ماسٹر کے ’پے لوڈ ب‘ میں بیٹھے ہوتے ہیں اور اس جہاز کے پیچھے چند لڑاکا طیارے ایف 15ٹائیفون اور ٹرنیڈو پرواز کر رہے ہوتے ہیں، جن کی وہ فوٹوگرافر تصاویر بنا رہے ہوتے ہیں۔ ویڈیو میں فوٹوگرافر ہاتھ کے اشارے سے لڑاکا طیاروں کے پائلٹس کو جگہ تبدیل کرنے پر، اور مختلف پوزیشنز میں آنے کے بارے میں کہتا ہے اور تصاویر بناتا چلا جاتا ہے۔ 
 
Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ