اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
ممبئی ) فلمی بالی ووڈ کی بیبو کرینہ کپور نے زندگی کی 40 بہاریں دیکھ لیں۔بالی ووڈ کے سب سے بڑے فلمی گھرانے کپور خاندان میں 21 ستمبر 1980 کو پیدا ہونے والی کرینہ کپور نے فنی کریئر کا آغاز سنہ 2000ء میں فلم رفیوجی سے کیا۔ انہوں نے اپنے 20 سالہ کریئر میں بے شمار سپر ہٹ فلمیں دی ہیں اور ان کا شمار آج بھی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔
کرینہ کپور خان نے 2012 میں بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان سے شادی کی ، اب وہ ایک بیٹے تیمور علی خان کی ماں ہیں اور دوسرے بچے کے ساتھ حاملہ ہیں۔
مداحوں اور فلم انڈسٹری سے جڑے لوگوں کی جانب سے کرینہ کپور کیلئے ان کی 40 ویں سالگرہ پر خوب تہنیتی پیغامات بھیجے گیے
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ