اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
راولپنڈی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر نے ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں خطے کی جیو سٹریٹجک صورتحال ،علاقائی سیکیورٹی صورتحال اور باہمی تعلقات پر غور کیا گیا ۔اس موقع پر افغان امن عمل اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بھی بات چیت ہوئی ہے۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ