اوورسیز پاکستانیوں کی اوا
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
پاکپتن ) بابا فرید کی نگری پاکپتن میں سگے باپ نے نو عمر بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔
یہ انتہائی افسوسناک اور شرمناک واقعہ تھانہ چک بیدی کے علاقے سکندر چوک میں پیش آیا جہاں اپنا ہی سگا باپ وحشی درندہ بن گیا اور اپنی کم عمر بیٹی کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔
متاثرہ لڑکی نے 15 پر کال کرکے پولیس کو اطلاع کی جو فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی۔ متاثرہ لڑکی نے بتایا کہ گزشتہ 6 ماہ سے اس کا باپ اس کے ساتھ زیادتی کر رہا ہے اور کسی کو بتانے کی صورت میں جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتا ہے۔ آج بھی جب اس کا بھائی بازار میں گیا تو باپ نے آکر ایک بار پھر اسے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے متاثرہ لڑکی کے ملزم باپ کو گرفتار کرلیا مقدمہ درج ہو گیا ہے۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ