اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
موٹروے کیس میں پولیس نے ملزم عابد علی کی دوسری بیوی کو گرفتار کرلیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق موٹروے کیس میں پولیس نے مرکزی ملزم عابد ملہی کی بیوی کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزم کی اہلیہ تحصیل تاندلیانوالہ ضلع فیصل آباد کی رہائشی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حراست میں لی گئی بشریٰ بی بی سے ملزم عابد نے دوسری شادی کی تھی۔ خاتون سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔
خیال رہے کہ موٹروے کیس میں ملوث ملزم شفقت علی کو گرفتار کیا جاچکا ہے جبکہ مرکزی ملزم عابد ملہی تاحال فرار ہے
ے۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ