اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
بھارت کی علاقائی فلم انڈسٹری ’کناڈا‘ میں منشیات سمگلر گروہ کا انکشاف ہوا ہے، ایک کے بعد ایک اداکارہ منشیات سمگلنگ کے الزام میں گرفتار ہونے لگی۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق سنٹرل کرائم برانچ (سی سی بی)اداکارہ ریاچکرورتی اور راگنی دیویدی سمیت کئی اداکاروں اور اداکاراﺅں کو منشیات سمگلنگ کے الزام میں گرفتار کر چکی ہے اور گزشتہ روز معروف اداکارہ سنجنا گلرانی کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ان اداکاروں اور اداکاراؤں پر الزام ہے کہ یہ شہر کی اشرافیہ کی پرتعیش بڑی بڑی پارٹیوں میں منشیات پہنچایا کرتی تھی
ں۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ