ٹک ٹاک پر ایک اور خطرناک ٹرینڈ، والدین چند ویوز کی خاطر اپنے بچوں کو پھینکنے لگے ہے؛

اوورسیز پاکستانیوں کیااواز
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان


نیویارک سوشل میڈیا پر آئے دن نئے ٹرینڈز تو سامنے آتے رہتے ہیں لیکن اب ٹک ٹاک پر ایک ایسا خوفناک ٹرینڈ چل نکلا ہے کہ انٹرنیٹ پر ایک طوفان آ گیا ہے۔   اس میں نئے ٹرینڈ میں لوگ اپنے بچوں کو اٹھا کر’بلیوفیس‘ کے معروف گانے ’بے بی‘ پر رقص کرتے ہوئے اچانک بچے کو ایک طرف پھینک دیتے ہیں اور اپنا رقص جاری رکھتے ہیں۔ ان لوگوں کی ٹک ٹاک کے لیے ایک ویڈیو تو بن جاتی ہے لیکن گرائے جانے والے بچے کا کیا حشر ہوتا ہے، یہ کوئی نہیں جانتا۔رپورٹ کے مطابق اس ٹرینڈ کا ایک خوفناک ترین پہلو یہ ہے کہ اس میں حصہ لینے والے لوگ بچے کو ایک طرف پھینکنے کے بعد ایک نظر اس کی طرف دیکھتے بھی نہیں کہ اس کا کیا حال ہوا ہے۔ اس ٹرینڈ میں حصہ لینے والے ٹک ٹاکرز کو انٹرنیٹ صارفین کڑی تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ ایک صارف نے لکھا ہے کہ ”میں سوچ بھی نہیں سکتا ہوں،  کسطرح کوئی اپنے بچے کو ایسے لاپروائی کے ساتھ ایک طرف پھینک سکتا ہے۔

 
Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ