اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
قومی احتساب بیورو نے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو طلب کرلیا۔نجی ٹی وئ کے مطا بق نیب ذرائع نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان پر مالی بدعنوانیوں کے الزامات ہیں، مولانا فضل الرحمان کو یکم اکتوبر کو نیب خیبر پختونخواکے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ مولانا فضل الرحمان سے کہا گیا ہے کہ وہ آمدن سے زائد اثاثہ جات کے ثبوت دیں، مولانا فضل الرحمان کو نیب کے پی میں ایڈیشنل ڈائریکٹر اسرار الحق کے سامنے پیش ہونے کاکہا گیا ۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ