دس سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار کر لیا،

 اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان


 تھانہ پیرودھائی پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے 10 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتارکرلیا ہے،متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کا بچوں اور خواتین پر تشدد، جنسی استحصال کرنے والوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، تھانہ پیرودہائی پولیس کو متاثرہ بچے کے والد جمال نے درخواست دی کہ حامد علی نے میرے 10سالہ بیٹے سے زیادتی کی، جس پر ایس ایچ او پیرودہائی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے 10سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم حامد علی کو گرفتار کر لیا، متاثرہ بچے اور ملزم کا میڈیکل بھی کر لیا گیا ہے۔ ایس پی راول نے کہا کہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے  عدالت سے سخت سے سخت سزا دلوائی جائے گی، عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی والوں استحصال نا قابل برداشت ہے۔
Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ